ہسپتال

ہسپتال

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ویٹکن کے مطابق عیسائی رہنما ہسپتال میں تشویشناک حالت میں ایڈمٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518018   تاریخ اشاعت : 2025/02/20

ایکنا: غزہ میں ساتویں بار الاقصی شہداء اسپتال کی تباہ حال عمارت میں قائم پناہ گزینوں کے خیمے کو نشانہ بنایا گیاجس میں چار فلسطینی شہید اور تقریباً 70 افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517280   تاریخ اشاعت : 2024/10/15

ایکنا: فلسطینی زرائع کے مطابق تین فلسطینی کمانڈروں کو جنین ہسپتال کے بستر پر ڈاکٹر کے لباس میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515777   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 44واں دن:
ایکنا قدس: مقامی میڈیا کے مطابق وحشیانہ حملوں میں شھداء کی تعداد 13600 سے زاید ہوچکی ہے اور صہیونی وزیر اعظم معاملات میں رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515315   تاریخ اشاعت : 2023/11/20

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 42واں دن
ایکنا قدس: شدید حملوں کے باوجود اب بھی آٹھ لاکھ فلسطینی شمالی حصوں میں رہنے پر مجبور ہیں جب کہ ہسپتالوں میں موت کا رقص جاری ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515302   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا قدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515291   تاریخ اشاعت : 2023/11/16

صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515287   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا قدس: مسجد السلام کی تباہی کے ساتھ 7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی مساجد کی کل تعداد 60 ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515274   تاریخ اشاعت : 2023/11/13

تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163   تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ایکنا قدس: گذشتہ رات ۳۰ شهیدوں کو الاقصی ہسپتال منتقل کیا گیا جنمیں اکثریت بچوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515158   تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا غزہ: قدس ہاسپٹل میں چار سو بیماروں کے علاوہ بارہ ہزار بچے اور خواتین پناہ لیے ہویے ہیں اور اسرائیل نے اس ہسپتال کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515152   تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا فلسطین: غزہ کی پٹی میں واقع ایک چرچ کے احاطے میں پناہ لینے والے متعدد بے گھر افراد اسرائیلی حملے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے.
خبر کا کوڈ: 3515142   تاریخ اشاعت : 2023/10/20

اسرائیل کا ایک ٹن کا بم Mk-۸۴ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو امریکی ساختہ ہے اور ایک ٹن والا یہ بم بھرپور تخریبی طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515139   تاریخ اشاعت : 2023/10/19

جرمِ ضعیفی؛
ایکنا اسلام آباد: اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کوئی کارروائی نہیں کر سکے گی کیونکہ اسرائیل کو امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515137   تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ایکنا تھران: غزہ میں ہسپتال کو اڑانے پر جسمیں سینکڑوں زخمی اور بیمار شہید کردیے گیے ہیں عالمی اعتراضات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515134   تاریخ اشاعت : 2023/10/19

غزہ میں قیامت کا منظر؛
ایکنا اسلام آباد: غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515129   تاریخ اشاعت : 2023/10/18

ریت کے طوفان کے باعث 2 ہزار افراد دم گھٹنے کی شکایت کے ساتھ اسپتالوں میں زیر علاج لے لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511874   تاریخ اشاعت : 2022/05/17

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اسپتال پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459653   تاریخ اشاعت : 2015/12/04

یمنی ویب سایٹ کے مطابق سعودی بادشاہ تشویش ناک حالت میں خصوصی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہے
خبر کا کوڈ: 3382586   تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ:ڈاکٹر علی رضا مرندی کے مطابق رہبر معظم کا معمولی آپریشن مکمل کامیاب رہا۔ کسی تشویش کی ضرورت نہیں
خبر کا کوڈ: 1448161   تاریخ اشاعت : 2014/09/08