قزاقستان قرآنی مقابلوں کا آغاز+ ویڈیو

IQNA

قزاقستان قرآنی مقابلوں کا آغاز+ ویڈیو

4:36 - November 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3515216
ایکنا قزاقستان: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں مقابلے جمعرات تک جاری رہیں گے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے پہلے دن حفظ کے مقابلے ہوئے اور اسی دن قزاقستان کا قومی دن بھی منایا گیا۔

 

مذکورہ بین الااقوامی مقابلے ملک کی سب سے بڑی مسجد جمھوری مسجد میں ہورہے ہیں۔

 

مقابلوں کے پہلے دن مصر، سعودی عرب، قطر، کویت، ملایشیاء، لبنان، ترکی، روس، مراکش، انڈونیشیاء، قزاقستان اور ایران وغیرہ کے حفاظ کرام شریک ہیں۔

 

مقابلوں کی ججز کمیٹی میں سعودی عرب، مصر اور میزبان ملک کے ماہرین شامل ہیں۔

 

 

ایران کے حافظ محمدرسول تکبیری، ایران کی نمایندگی میں مقابلوں میں شریک ہے۔/

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

 

4179133

نظرات بینندگان
captcha