ایکنا: عید مبعث رسول اکرم(ص)، پر مصری آرٹسٹ «محمد طارق»، کی جاری کردہ ویڈیو ایکنا کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔
ایکنا نیوز کے مطابق عید مبعث خاتمالانبیاء کی مناسبت سے آخری نبی محمد مصطفی(ص) کے بارے میں مصری آرٹسٹ محمد طارق، کی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔/