رمضان میں مناسک کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

IQNA

17:13 - March 05, 2024
خبر کا کوڈ: 3515980

رمضان میں مناسک کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

ایکنا: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔

رمضان میں مناسک کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق حرمین نے اعلان کیا ہے کہ  مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے خانہ کعبہ کا طواف کر سکتے ہیں۔

حرمین انتظامیہ کا بتانا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے اماموں کا تقرر بھی کردیا گیا۔

نظرات بینندگان
captcha