ویڈیو | عراقی زائرین نے سعودی سے پیغام ارسال کیا

IQNA

ویڈیو | عراقی زائرین نے سعودی سے پیغام ارسال کیا

10:02 - May 25, 2024
خبر کا کوڈ: 3516451
ویڈیو | عراقی زائرین نے سعودی سے پیغام ارسال کیا
حرم نبوی میں موجود عراقی زائرین نے جب ایرانی صدر کی شھادت کی خبر سنی تو دکھ کے ساتھ رهبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام سے غم کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز کے سرزمین وحی کے مشن کے نامہ نگار کے مطابق ملت کے خادم آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے باضابطہ اعلان کے بعد اور صدر کے ہمراہ وفد کی شہادت کی خبریں آنے کے بعد عراقی زائرین کا ایک گروپ بیت اللہ الحرام میں جو موجود ہے۔

 

مدینہ منورہ اور جنت البقیع میں ایکنا نیوز کے ساتھ بات چیت میں اپنے تعزیتی پیغامات کا اعلان کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ ذیل میں آپ ان حاجیوں کے پیغامات کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔/

 

ویڈیو:

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

 

3488461

نظرات بینندگان
captcha