ویڈیو/ طواف خانه خدا اور معنوی فضاء

IQNA

ایکنا

ویڈیو/ طواف خانه خدا اور معنوی فضاء

8:26 - May 30, 2024
خبر کا کوڈ: 3516487
ایکنا: دنیا بھر سے فرزندان توحید طواف خانه میں خاص جذبہ شوق سے سرشار مصروف عبادت ہیں۔

ویڈیو/ طواف خانه خدا اور معنوی فضاء

ایکنا نیوز کے مطابق حج کے ایام کے موقع پر دنیا بھر سے آئے زائرین اور حجاج کرام مسجدالحرام اور طواف خانه خدا میں خاص جذبے سے مصروف عمل ہیں اور ایک معنوی فضا یہاں حاکم دکھائی دیتی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: حج ، زائرین ، ایکنا
نظرات بینندگان
captcha