مسجد کوفه زائرین کی خدمت میں

IQNA

7:26 - August 25, 2024
خبر کا کوڈ: 3516976

مسجد کوفه زائرین کی خدمت میں

ایکنا: ایام اربعین حسینی کے ایام میں ہر روز ہزاروں زائر مسجد اعظم کوفه جو نجف مشرف کے قریب ہیں کی زیارت کو آتے ہیں۔

مسجد کوفه زائرین کی خدمت میں

ایکنا نیوز- اربعین حسینی کے ایام میں ہر روز ہزاروں زائر مسجد اعظم کوفه جو نجف مشرف کے قریب ہیں کی زیارت کو آتے ہیں۔
اہل تشیع کے نزدیک یہ مسجد مسجد الحرام، مسجد النبی و مسجد الاقصی کے بعد چوتھی اہم ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے.

 

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha