ایکنا: حزب الله لبنان رہنما کی شہادت پر ضاحیه و بیروت کے عوام فرط جذبات سے زارو قطار رونے لگے۔

ایکنا نیوز کے مطابق مردم ضاحیه جو جنوبی بیروت میں واقع ہے وہاں کے عوام نے شهادت سید حسن نصرالله کی خبر سنا تو جذبات پر کنٹرول نہ رکھ سکے۔
ویڈیو کلیپ:
4239191