قاری مجید عنان‌پور کی تلاوت سیدهاشم صفی‌الدین کی شہادت پر+ ویڈیو

IQNA

قاری مجید عنان‌پور کی تلاوت سیدهاشم صفی‌الدین کی شہادت پر+ ویڈیو

5:25 - October 28, 2024
خبر کا کوڈ: 3517355
ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب  کی تلاوت کی ہے۔



«مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِیلًا»



مومنین میں ایسے مرد ہیں جو خدا سے عھد پر قائم ہیں، سچے طور پر، بعض عھد پر آخر تک پہنچ گیے ہیں (شھید ہوگیے ہیں) اور بعض دیگر انتظار کررہے ہیں اور کسی طرح عہد و پیمان سے پیچھے نہیں گئے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4244294

نظرات بینندگان
captcha