ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مشہد میں موجود نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں منعقدہ اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نمایاں افراد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس کے مطابق، ان مقابلوں میں ایران کے پانچ نمائندوں نے مختلف پانچ شعبوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں۔
4262915