اعلان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بعض عبری میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ سنسنی خیز انداز میں ایک آزاد فلسطین کے قیام کا اعلان کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518473    تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: بین الاقوامی ٹی وی قرآنی مقابلہ کے اول تا پنجم آنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518265    تاریخ اشاعت : 2025/04/03

ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517906    تاریخ اشاعت : 2025/02/02

ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں میں مرد و خواتین پوزیشن لینے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517274    تاریخ اشاعت : 2024/10/14

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نتایج کا اعلان کردیا گیا اور ایرانی طلبہ و طالبات نے میدان مار لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515915    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا دبئی: شیخه هند بنت مکتوم قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے جو 13 دسمبر تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515225    تاریخ اشاعت : 2023/11/04

ایکنا قزاقستان: پہلا بین الاقوامی حفظ قرآن مقابلہ منعقد ہوا جسمیں مراکش کے حافظ نے میدان مار لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515221    تاریخ اشاعت : 2023/11/04

ایکنا قدس: اسرائیل نے گزشتہ شب غزہ پر اب تک کا سب سے بدترین حملہ کیا اور ایسے میں غزہ کی مسجد کے اسپیکر سے گونجتی آواز نے درد دل رکھنے والوں کو جھنجھوٹ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515192    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

پریس کانفرنس کرتے ہوئے اے ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سہیل مطہری نے کہا کہ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 3511681    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

کویت میں رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا، کویتی ماہر فلکیات
خبر کا کوڈ: 3511579    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں پہلی اسلامی پارٹی کے قیام کا رسمی طور پر اعلان ہوا
خبر کا کوڈ: 3453764    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے منی واقعے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے نااہل اور نالائق حکام کو اس دردناک حادثے کا اصلی ذمہ دار قراردیا اور اسلامی جمہوریہ ایران میں تین دن تک عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3367149    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کی مناسبت سے تین چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3365177    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: حکومت نے ملک بھرمیں متفقہ طور پر ایک ہی دن رمضان المبارک کے آغاز اور ملک بھر میں ایک روز عید منانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3314625    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت اوقاف کے حکم کے مطابق صرف سعودی عرب میں چھپنے والے قرآن مجید ساتھ رکھا جاسکتا ہے جو عام طور پر سعودی عرب میں تحفے میں پیش کیا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 1454953    تاریخ اشاعت : 2014/09/28