تیونسی شہری نے کارفور کمپنی کی جانب سے اسرائیلی حمایت کی مذمت کردی+ ویڈیو

IQNA

تیونسی شہری نے کارفور کمپنی کی جانب سے اسرائیلی حمایت کی مذمت کردی+ ویڈیو

4:44 - March 27, 2025
خبر کا کوڈ: 3518229
ایکنا: تیونس اور مالی فٹبال میچ میں ایک تیونسی شہری نے اسرائیلی حمایت پر کارفور از برنڈ کے اشتہار کو پھاٹ کر غصے کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز، سما فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق ایک نوجوان تیونسی، جس کی شناخت محمد امین طواہری کے نام سے ہوئی ہے، نے اپنے اس اقدام کے ذریعے کارفور (Carrefour) کے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

 

واضح رہے کہ اس واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہو چکی ہیں اور مختلف ردعمل کو جنم دے رہا ہے۔

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4273681

نظرات بینندگان
captcha