ایکنا نے القدس نیوز نیٹ ورک کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ علاء عزام، جو کہ ایک مشہور فلسطینی قاری اور نعت خواں تھے، اپنے گھر پر ہونے والے صہیونی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
یہ حملہ غزہ شہر کے تل الہوا علاقے میں ان کے گھر پر کیا گیا۔ ذیل میں اس شہید فلسطینی کی ایک ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔
ویڈیو:
4294511