سورہ نصر کی تلاوت افریقی قاری کی آواز میں + ویڈیو

IQNA

18:26 - July 21, 2025
خبر کا کوڈ: 3518842
فتح قرآنی مہم؛

سورہ نصر کی تلاوت افریقی قاری کی آواز میں + ویڈیو

ابراہیم عیسی موسی، وسطی افریقہ (Central African Republic) کے ممتاز نوجوان قاری، نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔ ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، ابراہیم عیسی موسی نے اس پویش میں اپنی شرکت کا اظہار سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت پر مشتمل ایک ویڈیو بھیج کر کیا۔

سورہ نصر کی تلاوت افریقی قاری کی آواز میں + ویڈیو

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: قاری ، تلاوت
نظرات بینندگان
captcha