قرآنی مہم "فتح" میں حمید جلیلی کی شرکت – سورہ نصر کی دلنشین تلاوت + ویڈیو

IQNA

17:54 - August 08, 2025
خبر کا کوڈ: 3518948

قرآنی مہم "فتح" میں حمید جلیلی کی شرکت – سورہ نصر کی دلنشین تلاوت + ویڈیو

ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی کمپین "فتح" کے سلسلے میں، ممتاز ایرانی قاری حمید جلیلی نے سورہ مبارکہ "نصر" کی روح پرور تلاوت پیش کی۔ اس تلاوت کو کمپین میں شرکت کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جس کا مقصد قرآنی تعلیمات کے فروغ اور تلاوتِ قرآن کی حلاوت کو عام کرنا ہے۔

قرآنی مہم

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، قاری
نظرات بینندگان
captcha