
ایکنا نیوز، آستانِ مقدسِ علوی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیؑ کی باسعادت ولادت کی سالگرہ کے قریب آتے ہی حرمِ مطہر علوی کے خادمان نے ضریحِ مطہر کو گلآرائی سے آراستہ کیا اور اس طرح آپؑ کے نورانی روضے میں عشق و ارادت کی دلکش جھلک پیش کی۔
تصاویر:
4326090