بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء سے بات چیت
ایکنا تھران: ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے مرد و خواتین کے الگ مقابلے ہوچکے ہیں جہاں قرآنی شائقین آکر تلاوت سے محظوظ ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513808 تاریخ اشاعت : 2023/02/22
خواتین ججز سے گفتگو؛
ایکنا تھران- خواتین اور مردوں کے مقابلے میں بڑا فرق، ثقافتی تعلقات میں بہتری اور دیگر ممالک کے مقابلوں پر خواتین ججز سے تبادلہ خیال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513807 تاریخ اشاعت : 2023/02/22
قرآنی اپ ڈیٹس؛
ایکنا تھران- ترکی میں تیسری پوزیشن، کویت میں نمایندے کا اعلان اور مشکات مقابلوں کے فاینلسٹ کا اعلان اہم قرآنی واقعات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512880 تاریخ اشاعت : 2022/10/15
لبنانی جج:
تہران(ایکنا) لبنانی ماہرقرآن نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں اہم ترین نکتے کو«ایک کتاب، ایک امت» کا نعرہ قرار دیتے ہوئے ایران کو وحدت کا داعی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511444 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
ایران مقابلوں کا مراکشی جج:
تہران(ایکنا) بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جج محمد علی عطافی نے ایرانی قرآء کی صلاحیتوں کو داد دیتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک کے مقابلوں میں ایرانی قرآء کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511435 تاریخ اشاعت : 2022/03/06