ایکنا: شیخ محمد حسین، مفتی اعظم قدس و فلسطین نے ایسے قرآنی نسخے جنمیں غلطی اں موجود ہیں جمع کرانے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518414 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: قرآن پاک نے کچھ عقائد تجویز کرکے خود پر قابو پانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جیسے دوسرے لوگوں کی غلطی وں اور گمراہی سے نمٹنے کے بجائے اپنے رویے پر توجہ کر دینا۔
خبر کا کوڈ: 3515769 تاریخ اشاعت : 2024/01/30
ایکنا تہران- مراکش میں بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآن پاک کے نسخوں میں غلطی وں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد اس ملک میں قرآن پاک کی اشاعت کے لیے کام کرنے والی محمد سادس فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے ان نسخوں کو جمع کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512929 تاریخ اشاعت : 2022/10/22
بھارتی میزائل 40ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں گرا، بھارتی میزائل کا روٹ عالمی فضائی روٹ ہے، اس واقعے کے وقت کمرشل فلائٹس محو پرواز تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511480 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بعد سعودی عرب نے بھی مان لیا کہ جمعہ کوعید کا فیصلہ غلط تھا
خبر کا کوڈ: 3331574 تاریخ اشاعت : 2015/07/21