جنگ بندی - صفحہ 3

جنگ بندی - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا قدس: صہیونی وزیراعظم آفس کے مطابق جنگ بندی کا فیصلہ ہوچکا ہے اور اس پر عمل جمعہ سے متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515337   تاریخ اشاعت : 2023/11/23

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 48واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515336   تاریخ اشاعت : 2023/11/23

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 47واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515330   تاریخ اشاعت : 2023/11/22

ایکنا قدس: حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515323   تاریخ اشاعت : 2023/11/21

ایکنا قدس: صہیونی رژیم کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قیدیوں کی رہائی کی صورت میں غزہ میں عارضی جنگ بندی ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515297   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512269   تاریخ اشاعت : 2022/07/11

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511976   تاریخ اشاعت : 2022/05/31

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511888   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

یمن میں 2 مہینے کی جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے تاہم سعودی اتحاد کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511654   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511582   تاریخ اشاعت : 2022/03/29