ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638 تاریخ اشاعت : 2025/06/13
ایکنا: سردار قآنی نے مھرآباد ائیرپورٹ پر نیل فروشان کے جنازے کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517283 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے داعش اور صہیونی مجرموں کے ٹھکانوں کو دونوں ممالک میں نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3515702 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
رھبر انقلاب؛
ایکنا تھران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تمام شعبوں سماجی، عسکری اور فلاحی میدان میں شاندار خدمات قابل فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514791 تاریخ اشاعت : 2023/08/18
ایران کے سپاہ پاسداران کو دہشت گردی میں قرار دینا اور سلیمانی کے قتل نے خطرات میں بے پناہ اضافہ کیا۔ اعتراف
خبر کا کوڈ: 3511599 تاریخ اشاعت : 2022/04/01
بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسدران ترجمان کے مطابق سردار حسین همدانی شام میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383402 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ:جنرل آسودی نے آل سعود کو جوابدہ بنانے کے سلسلے میں سپاہ کے سخت اور شدید رد عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود ایک وحشی ، بے ادب ، غیر انسانی ، غیر اسلامی اور غیر اخلاقی قبیلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382301 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
رہبر انقلاب کے فرمان پرمنا واقعے کے حوالے سے آلسعود کے خلاف ہر قسم کے سخت رد عمل کے لیے سپاہ پاسدارن فورس آمادہ ہے
خبر کا کوڈ: 3378027 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ: سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور شیعہ فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریریں کرنے پر غلام یسین معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3357772 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی فوجی عہدہ دار جوابی وار کے خوف سے حملے کو غلط فہمی قرار دینے لگا
خبر کا کوڈ: 2743248 تاریخ اشاعت : 2015/01/22