روزہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقومی گروپ: کینیڈا کی «میموریل» یونیورسٹی کے مسلمان طلباء نے اپنے کلاس فیلوز کو ایک دن روزہ رکھنے اور اکھٹے افطاری کی دعوت دی
خبر کا کوڈ: 3323779    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں سے اظھار یک جہتی کے لیے کارڑیف کے اساتذہ نے یک جہتی کے لیے ایک دن کے لیے روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321747    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: سترہ گھنٹوں کا فاصلہ اذان فجر اور اذان مغرب میں ہونے کی وجہ سے لوگ طویل روزہ رکھنے کے امتحان سے گذررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3318555    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے چین کے بعض صوبوں میں روزے پر پابندی کی سختی سے مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3316667    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سرحد پر جنگ میں مصروف سپاہیوں کو اگر روزہ رکھنے سے دشواری محسوس ہو تو وہ درمیان میں روز ہ توڑ سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3316013    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے مہینے میں بعض لوگ لمبے اور بعض ممالک کے مسلمان مختصر روزہ رکھیں گے
خبر کا کوڈ: 3315945    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: لندن کے ایک اسکول میں مسلم طالب علموں پر رمضان کے دوران روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313459    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ:نسان کو کوشش کرنا چاہیئے کہ وہ سمجھے خدا اس کو پیدا کرنے والا ہے اور اپنے تمام امور کو خداوند عالم کی رضایت کے لئے انجام دے ، یہ کام خود اس کے فائدہ کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3308825    تاریخ اشاعت : 2015/05/29

بین الاقوامی گروپ: حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا: کہ رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3183338    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ:چینی سفیر نے سنکیانگ میں مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر پابندی کی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ چین مذہبی آزادی کا قائل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427551    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: چین میں سرکاری اعلان کے مطابق تمام طلباء اور سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتے
خبر کا کوڈ: 1425494    تاریخ اشاعت : 2014/07/04

ہیلتھ گروپ: گرم موسم، لمبا دن اور مختصر رات،کونسی غذا کھائیں تاکہ بہتر حالت میں روزہ رکھ سکے
خبر کا کوڈ: 1423395    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

بین الاقوامی گروپ: علامہ فضل اللہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق لبنان میں ہفتے کوپہلا رمضان ہوگااور سعودی عرب میں اتوار کو پہلا رمضان متوقع ہے
خبر کا کوڈ: 1422166    تاریخ اشاعت : 2014/06/24

بین الاقوامی گروپ : فتوی کونسل آف یورپ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ کے مسلمان اٹھائیس جون سے روزہ رکھنا شروع کردیں
خبر کا کوڈ: 1416366    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ: چین کے شھر " غولجا" میں ایک ہسپتال نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک میں مسلمان اسٹاف کو روزہ رکھنے کی اجازت نہیں
خبر کا کوڈ: 1414879    تاریخ اشاعت : 2014/06/07