ایکنا نیوز- عالمی علماء الائنس نے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک میں زکات اور صدقہ غزہ کے لیے وقف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516022 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
اسلام میں خمس/ 8
خمس و زكات وہ مبلغ ہے جو شرعی حوالے سے لیا جاتا ہے جب کہ ٹیکس کو حکومت دریافت کرتی ہے، ان دو میں فرق کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515385 تاریخ اشاعت : 2023/11/30
اسلام میں زکات / 7
آداب دوستى، کی روایات میں سینکڑوں روایات موجود ہیں جنمیں دوستی کی گہرائی اور اضافہ کی وجوہات میں اچھی نیت، خوش اخلاقی، انصاف، ایثار، سخاوت، احسان، محبت، زهد، صله رحمی، هدیه وغیرہ شامل ہیں اور یہ سب زکات میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515358 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
اسلام میں خمس / 6
رسول گرامی کے دور میں خمس رواج پاچکا تھا اور اسکو رسول اکرم کے کلام میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515289 تاریخ اشاعت : 2023/11/16
اسلام میں زکات / 6
ایکنا تھران: زکات اسلامی دستورات میں سے ایک ہے جس کے نتائج اور آثار انفرادی طور پر بھی واضح ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515271 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
اسلام میں زکات / 5
ایکنا: زكات کا مطلب رشد و پاکیزگی ہے اور محروم لوگوں کے لیے ہمدردی انسان کی روح کو بخل و لالچ سے آزاد کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515250 تاریخ اشاعت : 2023/11/09
اسلام میں زکات/ 3
زکات کی سفارش مختلف مذاہب میں موجود ہے تاہم اسلام میں زکات دیگر مذاہب کے مقابل مختلف انداز میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515177 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
اسلام میں زکات / 2
ایکنا تھران: لفظ زکات قرآن میں دوبارہ آیا ہے جس کے آثار اور نتایج بتائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515127 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
اسلام میں خمس / 2
ایکنا تھران: اسلام کو اعزاز ہے کہ اس میں اخلاق اور اقتصاد پیوستہ ہے جیسے سیاست اور دین مخلوط ہے اسلام میں اخلاقی، اجتماعی اور سیاسی امور پر کافی توجہ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515120 تاریخ اشاعت : 2023/10/17
اسلام میں زکات / 1
ایکنا تھران: زکات یعنی ایک معین مقدار میں شرعی ذمہ داری ادا کرنا ہے جسمیں أموال کا ایک خاص حصہ دیا جاتا ہے اور یہ گذشتہ مذاہب میں بھی رائج تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515093 تاریخ اشاعت : 2023/10/12
خمس اسلام میں / 1
ایکنا تھران: انسانی معاشروں میں نادار طبقے کے لیے چارہ جوئی کی فکر ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے کیونکہ اس کے برے اثرات ہوتے ہیں اور اسلام میں اس کے لیے خمس و زکات رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515081 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
زکات کی رقم لینے کے لئے تقاضے میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ 11 مہینے میں یہ تقاضا مسلسل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور رمضان میں اس میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511639 تاریخ اشاعت : 2022/04/07