اذان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جب ممبئی کی مساجد کو لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے سے روک دیا گیا، تو ان مساجد کے منتظمین نے متبادل ذرائع تلاش کرنے شروع کیے، جن میں موبائل ایپلیکیشنز کا استعمال بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518812    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

ایکنا: دوسرا خاندانی مقابلہ «مؤذن محله» اور «قرآن هر گھر میں» کے عنوان سے قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517806    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: خطیب مسجد الاقصی نے کہا کہ اذان رسول اکرم(ص) کے زمانے سے شروع ہوئی ہے اور تا قیامت باقی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517576    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: ایک فلسطینی بچے کی پناہ گزین کیمپ میں اذان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517438    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا تھران- ایک انگلش صحافی کی ٹویٹر پوسٹ کا سائبر اسپیس کے صارفین نے خیر مقدم کیا ہے جس میں قطر میں انگلش قومی ٹیم کی ٹریننگ کے دوران اذان کے لمحات کو دکھایا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513194    تاریخ اشاعت : 2022/11/21

تہران(ایکنا) اذان و قرآن مقابلہ بعنوان «عطر الکلام» میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے اور مقابلہ سیمی فاینل مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511651    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

بین الاقوامی گروپ: غاصب صیہونیوں نے صرف مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پابندی لگانے پر ہی اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ انہوں نے فلسطینیوں کو دینی فرائض انجام دینے کے لئے اس مسجد میں داخل ہونے سے بھی بارہا روکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460141    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کے صوبے «پنانگ» میں باقاعدہ فتوی صادر کیا گیاہے جسکے مطابق اذان کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے لاوڈاسپیکر استعمال نہیں کیا جاسکتا
خبر کا کوڈ: 3382053    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ: مسالک میں ہم آہنگی کے لیے اسلام آباد میں ایک ہی وقت میں آذان دینے اور نماز کے لیے بازار بند کرنے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 3190733    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ: محمد حسانین الساعاتی کو شیعہ طرز پر اذان دینے والے قاریوں کے حوالے سے خبر نشر کرنے پر ہٹایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1421714    تاریخ اشاعت : 2014/06/23

بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے نیشنل سیکورٹی کے بہانے معروف قاریوں کو شیعہ طرز پر اذان دینے کے جرم میں انجمن سے فارغ کر دیا
خبر کا کوڈ: 1417978    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

بین الاقوامی گروپ:تنگ نظر اور متعصب شدت پسند ہندو تنظیموں نے ملک بھر میں اذان فجر پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1412061    تاریخ اشاعت : 2014/05/29

بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر کے نائب کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے قراء پابندیوں کی زد میں ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1410365    تاریخ اشاعت : 2014/05/25