ایکنا نیوز ایجنسی- شعبہ یورپ- روس کے شھر ماسکو میں پرفیض اور معنوی رسم مجلس اعتکاف کا اہتمام مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ اعتکاف پیر ۱۲ مئی کے دن سے شروع ہوگا اورتین دن تک جاری رہنے کے بعد جمعرات کو اختتام پذیر ہوگا۔ اس رسم اعتکاف میں شرکت کے خواہشمند افراد اس ایڈرس moscow@moscow.uisae.org پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ رجب کے مقدس مہینے میں دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان اعتکاف کی عبادت میں بھر پور شرکت کرتے ہیں۔