حزب اللہ لبنان

iqna

IQNA

ٹیگس
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: وزارت صحت فلسطین نے اعلان کیا کہ فلسطینی شھدا کی تعداد 33 ہزار سے بڑھ چکی ہے جب کہ حزب اللہ لبنان نے صہیونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516153    تاریخ اشاعت : 2024/04/04

ایکنا لبنان: حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری پیر کو تینتس روزہ جنگ کی سالگرہ پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514762    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

صہیونی حملوں پر ردعمل؛
ایکنا تھران: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کمانڈر اور دیگر بیگناہ فلسطینیوں کی شہادت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف طبقوں نے فلسطینی مقاومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514277    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

ایکنا تھران- حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری منگل کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513588    تاریخ اشاعت : 2023/01/14

ایکنا تھران- حزب الله لبنان نے بین الاقوامی مکتب شهید سلیمانی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ شهید سردار سلیمانی وہ شخص تھا جس نے عصر حاضر میں امت کو صہیونیوں کے مقابل یکجا کیا.
خبر کا کوڈ: 3513527    تاریخ اشاعت : 2023/01/06

حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511712    تاریخ اشاعت : 2022/04/19