قرآنی نمائش - صفحہ 2

قرآنی نمائش - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: بین الاقوامی قرآنی نمایش میں خارجی شعبے کا افتتاح آج ہوگا جہاں ایرانی وزیرثقافت «محمدمهدی اسماعیلی»، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی سربراہ «حجت‌الاسلام محمدمهدی ایمانی‌پور»، مصلی امام خمینی(ره) تھران میں حاضر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514041   تاریخ اشاعت : 2023/04/03

ایکنا تھران- آستان مقدس حسینی کی کوششوں سے بین الحرمین کربلا میں پہلی قرآنی نمائش "خاتم الانبیاء" منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3512949   تاریخ اشاعت : 2022/10/24

ایکنا تہران- نجف اشرف قرآنی مرکز سے وابستہ دارالقرآن مرکز حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512687   تاریخ اشاعت : 2022/09/10

تہران ایکنا- اشاعت قرآن کے حوالے سے ملک فھد پبلیکشن کی سرگرمیوں پر مبنی نمائش ابھا میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512485   تاریخ اشاعت : 2022/08/12

تہران ایکنا- پاکستانی خطاطوں کے قرآنی فن پاروں کی نمائش پنجاب میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512349   تاریخ اشاعت : 2022/07/23

تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

قزاقستان میں قرآنی نمائش
تہران(ایکنا) قرآنی نمائش ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے قزاقستان کی کازگیو یونیورسٹی میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511848   تاریخ اشاعت : 2022/05/14

انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش اس ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی جہاں مختلف حجاب اسٹالز بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511742   تاریخ اشاعت : 2022/04/25

تہران(ایکنا) فرہنگ و معارف تحقیقی مرکز کی جانب سے بین الاقوامی قرآنی نمائش میں مختلف زبانوں میں ڈیجیٹل ایپ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511732   تاریخ اشاعت : 2022/04/24