ایران عراق

ایران عراق

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران - عراق کے وزیراعظم نے اپنے دورہ ایران میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کے بعد حرم کے متولی حجت الاسلام احمد مروی سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3513268   تاریخ اشاعت : 2022/12/01

ایکنا تہران - حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب تک اربعین حسینی کے پیش نظر جو زائرین صوبے کربلا میں وارد ہوئے ہیں، ان کی تعداد تقریبا دو کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512708   تاریخ اشاعت : 2022/09/12

ایکنا تہران- عراق میں ایرانی ثقافتی سفیر نے اربعین کے ایام میں ایرانی اور عراقی قاریوں کی مشترکہ محافل کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ انکے بہترین ثقافتی اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512605   تاریخ اشاعت : 2022/08/28

چہلم امام حسین(ع) اور کربلا میں کروڑوں زائرین کی آمد کے حوالے سے ایران-عراق بارڑر پر موکبوں کی تیاریاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512559   تاریخ اشاعت : 2022/08/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات اور مقامات کے متولیوں نے عراق میں ’’بین الاقوامی روابط‘‘ کے تحت منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھرپور شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511871   تاریخ اشاعت : 2022/05/16