تہران(ایکنا) ویبنار بعنوان بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ بدھ کو ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511970 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اس وقت 2 ہزار مدارس ہیں اور نئے قوانین کے تحت کسی بھی جگہ، جہاں اسکول کے علاوہ بچوں کو پڑھایا جاتا ہے ان جگہوں کی رجسٹریشن لازمی ہے اور ان کا کسی بھی وقت معائنہ کیا جاسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3458857 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سیمینار بعنوان "مالی بدعنوانی کے خلاف اور اداری نظام کی اصلاح کے سلسلے میں قومی سیمینار" میں نائب صدر جناب جہانگیری کے خط کے جواب میں ایک بیان تحریر فرمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617347 تاریخ اشاعت : 2014/12/10
بین الاقوامی گروپ:دنیا میں رونما ہونے والی موجودہ تبدیلیاں، یورپ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والے عالمی نظام میں تبدیلی، اور ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی غماز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1446764 تاریخ اشاعت : 2014/09/05
بین الاقوامی گروپ:ولایت فقیہ ایک ایسا نظام ہے جس نے امت کو طاغوت کے مقابلے میں کھڑا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1396383 تاریخ اشاعت : 2014/04/16