ایکنا آفس میں «بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ» ویبنار

IQNA

ایکنا آفس میں «بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ» ویبنار

8:29 - May 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3511970
تہران(ایکنا) ویبنار بعنوان بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ بدھ کو ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔

ایکنا آفس میں «بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ» ویبنارایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ویبنار بعنوان «بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ» کل ایکنا نیوز ایجنسی کے آفس میں منعقد ہوگا۔

اس ویبنار میں امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابوترابی، لبنان کے عیسائی دانشور مشیل کعدی، بحرین کے انقلابی رہنما حجت الاسلام شیخ عبداللہ دقاق اورلبنان میں شافعی مکتب کے نامور دانشور شیخ غازی یوسف حنینہ ویڈیو کانفرنسنگ کے زریعے سے افکار امام خمینی(ره) اور بین الاقوامی نظام کے مطلوب طرز، افکار انقلاب اسلامی اور اسلامی دنیا کی مشکلات کے موضوعات پر خطاب اور لیکچر دیں گے۔

 

وبینار «بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ» کل یکم جون بروز بدھ کو دس بجے ایرانی وقت کے مطابق بین الاقوامی ایکنا نیوز ایجنسی میں منعقد ہوگا۔

مذکورہ ویبنار سے استفادے کے خواہشمند افراد دیے گیے لنک پر رابطہ کرسکتے ہیں.

https://www.royatab.ir/w/d/۲۲۶

ایکنا آفس میں «بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ» ویبنار

 
4060879

نظرات بینندگان
captcha