قرآنی سورے

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی سورے/ 49
نسل پرستی ایک لعنت بن چکی ہے جس سے مقابلے کی بات تو ہوتی ہے مگر موثر نہیں لگتا اس کی وجہ مذہبی احکامات سے لاتعلقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513408    تاریخ اشاعت : 2022/12/22

قرآنی سورے/ 48
صدر اسلام میں ایک اہم موڑ صلح حدیبیه ثابت ہوا جس میں 10 ساله معاہدہ کے توسط سے مشرکین اور مسلمانوں میں جنگ بندی ہوئی جو بعد میں مسلمانوں کی سربلندی میں اہم ترین واقعہ ثابت ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513377    تاریخ اشاعت : 2022/12/18

قرآنی سورے/ 47
قرآن کریم کے سورہ محمد میں دیگر موضوعات کے ساتھ جنگی قیدیوں سے سلوک کا ذکر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513352    تاریخ اشاعت : 2022/12/14

قرآنی سورے/ 45
موت کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی ہم زیادہ نہیں جانتے گرچہ آسمانی کتابوں نے کافی باتیں بیان کی ہیں تاہم لوگ انکو افسانہ پردازی کا نام دیتے ہیں تاہم قرآن مجید قیامت کی واضح تصویر اجاگر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513303    تاریخ اشاعت : 2022/12/07

قرآنی سورے/ 44
حقیقت واضح ہونے کے باوجود بعض لوگ ذاتی یا پارٹی مفادات کے لیے حق سے انکار کرتا ہے اور تاریخ ان افراد سے بھری پڑی ہے تاہم خدا نے انکو سخت عذاب کا وعدہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513283    تاریخ اشاعت : 2022/12/04

قرآنی سورے/ 41
ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ قرآن میں تحریف ممکن نہیں اور یہ قرآن وہی ہے جو رسول گرامی پر اترا اور اس میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513176    تاریخ اشاعت : 2022/11/20

قرآنی سورے/ 35
انسان زندگی میں فایدہ مند معاملہ اور پرسکون زندگی کی تلاش میں رہتا ہے اور سورہ فاطر اس پرسکون اور مفید ترین تجارت کا راستہ بتاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512888    تاریخ اشاعت : 2022/10/16

قرآنی سورے/ 32
ایکنا تہران- قرآن میں خدا اور قیامت کے منکرین کو متعدد آیات میں خبردار کیا گیا ہے اور سورہ سجدہ میں سخت الفاظ استعمال ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512782    تاریخ اشاعت : 2022/09/25

قرآنی سورے/ 30
سرزمین «روم» اور ایرانیوں سے جنگوں کا ذکر قرآن میں موجود ہے ہرکولیس کی حکومتوں کے آغاز میں ایران سے وہ شکست کھاتا ہے مگر قرآنی پیشنگوئی حقیقت میں بدل جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512692    تاریخ اشاعت : 2022/09/11

قرآنی سورے/ 29
ایکنا تہران- انبیاء نے خودساختہ خداوں پر اعتماد کو متزلزل قرار دینے کی کافی کوششیں کیں مگر ضد بازی آڑے آئی، سورہ عنکبوت میں خوبصورت مثال میں مکڑی کے گھر پر اعتماد سے تشبیہ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512646    تاریخ اشاعت : 2022/09/04

قرآنی سورے/۲۲
قرآن کریم میں متعدد بار کفار، بت پرست یا خدا کے منکرین کو چیلنج کیا گیا ہے کہ وہ بھی ایک زرہ خلق کرکے دکھا دے یا ایک آیت، قرآن آیت کی طرح پیش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3512414    تاریخ اشاعت : 2022/08/01