ٹیگس - چہلم امام

iqna

IQNA

ٹیگس
چہلم امام
ایکنا نیوز- کروڈوں زایرین کا اجتماع کربلا میں امام حسین(ع) و حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضوں کے اطراف میں دنیا کو حیرت میں ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512738    تاریخ اشاعت : 2022/09/18

ایکنا– ملین کی تعداد میں زائرین کربلا میں حرم مطھر امام حسین (ع) میں موجود ہیں اور روزانہ لاکھوں کی تعداد میں حرم مطهر امام حسین (ع) میں زیارت کے لیے مشرف ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512736    تاریخ اشاعت : 2022/09/17

ایکنا تہران- چہلم سے ایک دن قبل کربلا میں کروڑوں لوگوں کا سمندر موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512731    تاریخ اشاعت : 2022/09/17

ایکنا تہران- نجف اشرف کے گورنر کے مطابق اس سال بیس ملین افراد چہلم امام مظلوم میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512641    تاریخ اشاعت : 2022/09/03

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر پیدل مشرف ہونے والے زائرین کے لئے ’’سقائے اربعین ‘‘ کے زیر عنوان پانی کی سبیل کی عوامی مہم شروع کی گئی ہے تاکہ حضرت امام رضا(ع) کے خادموں اور عوام کی تعاون سے ان زائرین کی میزبانی کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3512615    تاریخ اشاعت : 2022/08/29

آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512574    تاریخ اشاعت : 2022/08/24

چہلم امام حسین(ع) اور کربلا میں کروڑوں زائرین کی آمد کے حوالے سے ایران-عراق بارڑر پر موکبوں کی تیاریاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512559    تاریخ اشاعت : 2022/08/22