مسلم پرسنل لا بورڈ;
ایکنا تھران- آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کیرالا ہائی کورٹ کے خلع سے متعلق فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ عدالت کے دائرۂ اختیار سے باہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513037 تاریخ اشاعت : 2022/11/03