آیات قرآن - صفحہ 3

آیات قرآن - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
آیت 39 سوره یوسف میں ہم پڑھتے ہیں: کیا متفرق اور متعدد خدا اچھا ہے یا خدائے واحد و برتر؟
خبر کا کوڈ: 3516854   تاریخ اشاعت : 2024/08/03

إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا جو خدا اور اسکے رسول کا انکار کرتے ہیں اور کچھ پر ایمان لانے اور کچھ پر نہ لانے کا کہتے ہیں اور ان میں الگ سے راستے کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔ آیه 150، سوره نساء
خبر کا کوڈ: 3516618   تاریخ اشاعت : 2024/06/22

وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ سستی مت دکھاو اور غمگین نہ ہونا، تم ہمیشہ کامیاب اور برتر ہو؛ اگر تم حقیقی مومن ہو. (آیه 139-سوره آل عمران)
خبر کا کوڈ: 3516604   تاریخ اشاعت : 2024/06/19

ایکنا: حضرت موسی اور صدر اسلام کے یہودیوں کے حوالے سے کثرت آیات کی وجوہات کو آج بھی محسوس کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516525   تاریخ اشاعت : 2024/06/06

ایکنا: نومسلم جاپانی خطاط نے قرآنی آیات اوراسماء الله سے معاشرے کو آگاہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516317   تاریخ اشاعت : 2024/05/03

ایکنا: ایرانی بین الاقوامی قاری کریم منصوری نے ٹی وی پروگرام محفل میں سوره مبارکه شعراء و شمس کی تلاوت کی اور ایک آیت کا حوالہ دیتے ہویے کہا کہ بعض قرآء کو انکی تلاوت جہنم پہنچاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516129   تاریخ اشاعت : 2024/03/31

مھدی فیض؛
ایکنا: تازہ مصحف «قرآن مبارک» میں محققانہ ترجمہ، آیات کی تقسیم بندی اور موضوع الگ ہونے کی وجہ سے یہ دیگر نسخوں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516121   تاریخ اشاعت : 2024/03/29

قرآن کیا ہے؟ / 40
آج اس جدید دور میں کم ایسی کتاب نظر آتی ہے جس کے اول و آخر ہم آہنگ ہو تاہم چودہ سو سال پرانی کتاب قرآن میں ایک اختلاف بھی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515366   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

قرآنی شخصیات/ 50
ایکنا تھران: علی بن ابی طالب (ع) پہلا مسلمان ہے جو اکثر واقعات میں رسول گرامی کے ہمراہ تھے اور بعض آیات میں انکی فداکاریوں پر اشارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515060   تاریخ اشاعت : 2023/10/05

قرآنی سورے/ 96
ایکنا تھران: سوره «علق» کی پہلی پانچ آیات اولین آیات میں شمار ہوتی ہیں جو جبرئیل کے زریعے رسول اسلام (ص) پر نازل ہوئی اور ان میں پڑھنے اور سیکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514628   تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایکنا تھران- پاکستانی آرٹسٹ کے قرآنی فن پاروں کی نمائش اسلام آباد میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513369   تاریخ اشاعت : 2022/12/17

ایکنا تھران- جموں کشمیر کی طالبہ نے پورے قرآن کی خطاطی چھ مہینے میں مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3513356   تاریخ اشاعت : 2022/12/14

ایکنا تھران- پہاڑوں کے عالمی دن کی مناسبت سے جبل النور یا کوہ حرا پر آیات قرآن کریم کی نمایش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513355   تاریخ اشاعت : 2022/12/14