ایکنا پاکستان اتحادی فوج سازش مجلس وحدت مختار امامی

ایکنا پاکستان اتحادی فوج سازش مجلس وحدت مختار امامی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار احمد امامی نے کہا ہے کہ مخصوص اسلامی ممالک کے اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے نتائج افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑنے سے زیادہ بدترین ثابت ہونگے
خبر کا کوڈ: 3502870    تاریخ اشاعت : 2017/04/24