دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن
ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایرانی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516066 تاریخ اشاعت : 2024/03/19
ایکنا: ایک معروف حدیث میں رسول اکرم کا خطبة شعبان کے آخری جمعے سے متعلق ہے جس میں رمضان کی خصوصیات نقل کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516065 تاریخ اشاعت : 2024/03/19
رمضان المبارک کے ساتوین دن کی مناسبت سے قرآن کریم کے ساتویں پارے کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدیوفا نے کی ہےجس کو ایکنا نے پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516064 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: سیٹلائٹ ٹی وی ثقلین قرآنی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3516062 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چھٹے پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516058 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر میں مسلمان عبادات، خیرات اور روزہ و افطاری میں سرگرم ہوتے ہیں اور اسی مناظر کو مختلف ممالک جیسے پاکستان و ملایشیاء اور نیویورک سے لیکر جرمنی اور انڈونیشیاء سے لیکر ترکی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516057 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
رمضان کے رنگ؛
ایکنا: «پارشیو» اور «آشتیکنان» کردستان کے لوگوں کی رسم ہے جنمیں ادعیه، اذکار اور «مودت» کا درس رسول خدا(ص) کی سنت سے لیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516056 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ٹی وی پروگرام "محفل" میں؛
ایکنا: نومسلم جنوبی کورین گلوکار نے کہا کہ جب اسلام جاننے کے لیے قرآن پڑھا تو جس چیز نے مجھے شدید متاثر کیا یہ تھی کہ خالق کائنات ایک ہی قدرت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516050 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
بزرگوں کے دروس سے؛
ایکنا: رمضان المبارک اور ایام نوروز کے موقع پر ایکنا بزرگوں اور دانشوروں کے اقوال اور گفتار پیش کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516048 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: رمضان المبارک قمری مہینہ ہے جو شعبان و شوال کے درمیان میں آتا ہے اور یہ خدا کے ناموں میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516047 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی مناسبت سے حمیدرضا احمدیوفا، کی آواز میں ترتیل ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516046 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدیوفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516043 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ترتیل تلاوت قرآن کریم ایرانی قاری حمیدرضا احمدیوفا، کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516042 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
ایکنا: لفظ رمضان ایک بار قرآن، میں آیا ہے جو آیت 185 سوره بقره میں ہے جسمیں اللہ تعالی نے اس مہینے کی خصوصیات کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516033 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں «محفل» جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030 تاریخ اشاعت : 2024/03/13