رمضان

iqna

IQNA

ٹیگس
دعا ایک اہم مذہبی امر ہے جس سے خالق سے رابطہ کیا جاتا ہے اور رمضان میں اس حوالے سے خاص تاکید کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511658    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

اکثر روزہ دار افراد کھانے پینے سے خودداری کرتے ہیں مگر درست اثر کےلیے گناہوں سے دوری اور مراقبت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511650    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

زکات کی رقم لینے کے لئے تقاضے میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ 11 مہینے میں یہ تقاضا مسلسل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور رمضان میں اس میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511639    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی نجف اشرف میں حرم علوی میں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کا آغاز ہوچکا ہے اور اس محفل میں زائرین اور مقامی افراد کے علاوہ نامور عراقی قرآء شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511635    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

تہران(ایکنا) رہبر انقلاب نے 'محفل انس با قرآن' کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید سے انس کو لازمی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511619    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

تہران(ایکنا) رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی طرابلس میں ایک گروپ شب و روز قدیم قرآنی نسخوں کی مرمت کے لیے سرگرم ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511618    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

ماہ رمضان المبارک جہان تزکیہ نفس مناجات دعا کے مہینے کے ساتھ ساتھ فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بیت المقدس پر غاصب اور جنایت کاروں کے خلاف آواز بلند کرنے کا پیغام لاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511616    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

رمضان اہم کیوں؟
تہران(ایکنا) نامور مفسر قرآن محسن قرائتی رمضان المبارک کی اہمیت میں کتاب الہی کو اہم قرار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511612    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511610    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

ماہ مبارک رمضان کے دوران حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں اور قرآنی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511609    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

تہران(ایکنا) پہلی تراویح نماز مسجد الاقصی اور دیگر مختلف مصری مساجد میں ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511604    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

تہران(ایکنا)پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس بار نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے دوران روزے رکھے جارہے ہیں، جن کا دورانیہ تقریباً 15 گھنٹے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507564    تاریخ اشاعت : 2020/04/28

رسول خدا صلى الله علیه و آله وسلم: «زَینوا أعیادَكُم ‏بِالتَّكبیرِ»؛ اپنی عیدوں کو الله اكبر(تکبیر) سے زینت بخشیں (کنزالعمال: حدیث 24094)
خبر کا کوڈ: 3506203    تاریخ اشاعت : 2019/06/05

خبر کا کوڈ: 3500945    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

بین الاقوامی گروپ: مسجد امام جعفر صادق (ع) دھماکے کے مبینہ 29 مجرموں کی عدالتی کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3363036    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: پاکستان اور ایران میں عید الفطرآج منا ئی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329014    تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ: شمالی نائجیریا کی مسجد میں تکفیری گروہ بوکوحرام کے حملوں کے پیش نظر شب ہای قدر کی محفل منسوخ کردی گئی
خبر کا کوڈ: 3326857    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: مجالس اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز میں جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3319817    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں ہر رات ایک پارے قرآن کی قرآت کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 3319802    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے تفیسر ، دعا اور افطاری پروگرام
خبر کا کوڈ: 3318043    تاریخ اشاعت : 2015/06/24