رمضان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:خصوصی قرآنی کلاسز کا اہتمام ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430951    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ:ملک کی مذہبی تنظیموں کا یہ اتحاد آئندہ جمعہ یعنی 18 جولائی کو اسرائیل کے خلاف یوم مذمت منانے کا اعلان کرتا ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس روز غاصب صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
خبر کا کوڈ: 1430409    تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ: تنزانیہ میں فلسطینی سفیرنے ایک خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک کے آخری جمعے کو روز قدس کا امام خمینی(ره) کی روشن فکری اور دور اندیشی کو ظاہر کرتا ہے اور اس پر عمل ہماری ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429954    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں عوام نے ماہ صیام کے حوالے سے جدید اندازمیں « فلاحی ڈیپ فریزر» رکھ کر درخواست کی ہے کہ ضرورت مندوں کے لیے غذا جمع کرائیں۔
خبر کا کوڈ: 1429949    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: انڈروائڈ اپلیکشن میں جدید رمضان سوفٹ وئیر کو اعزاز حاصل ہواہے کہ «گوگل پلے» کے زریعے سب سے زیادہ مرتبہ ڈوان لوڈ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428233    تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ: سیڈنی میں «لاکمبا» کی سڑکیں جو دن میں ایک پر سکون منظر پیش کرتی ہیں رمضان المبارک کی راتوں کوسحری تک مختلف غذاوں کے ساتھ ایک فوڈ فیسٹیول کا سماء پیش کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1427880    تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مجید کے حفظ کا پندرہواں مقابلہ «صدر مملکت ایوارڈ »،کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427268    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کے مختلف شھروں میں ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے قرانی پروگراموں کا اجراء
خبر کا کوڈ: 1426915    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقومی گروپ: ماہ صیام کے خصوصی پروگراموں کا اہتمام امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1426910    تاریخ اشاعت : 2014/07/07

بین الاقوامی گروپ: یورپ میں طالبات گروپ کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے محفل تلاوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426380    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1426017    تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز فن لینڈ میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگراموں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1425301    تاریخ اشاعت : 2014/07/02

بین الاقوامی گروپ: « رمضان المبارک کے خصوصی پروگرام» پر مبنی بک لیڈ بلگراد میں ایران کے رایزنی کی جانب سے تقسیم کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1425290    تاریخ اشاعت : 2014/07/02

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز میں ماہ صیام کے حوالے سے مخلتف اسلامی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1424725    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی رمضان المبارک میں ہر روز نماز ظھرین رهبر معظم انقلاب کی امامت میں حسینیه‌ امام خمینی رحمه‌الله میں ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1424323    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ:کراچی/کوئٹہ/پشاور/لاہور/اسلام آباد : ملک بھر میں نماز باجماعت کے روح پرور اجتماعات ہوئے، جہاں سیکورٹی کے بھی بھرپور انتظامات کئے گئے تھے۔ نمازیوں نے امن اور خوشحالی کی دعائیں مانگیں۔
خبر کا کوڈ: 1424318    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ: سحری و دیگر پروگراموں کے لیے مذہبی اسکالرز بھی مدعو ہیں
خبر کا کوڈ: 1424305    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں رویت ہلال کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر سامنے آ گیا۔ دو عیدیں منانے کا امکان
خبر کا کوڈ: 1423769    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: اکثر عربی ممالک ،مصر اور سعودی عرب وغیرہ میں آج سے رمضان کا آغاز ہو رہاہے
خبر کا کوڈ: 1423729    تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: چاروں صوبوں کے دارالحکومت میں زونل کمیٹیوں کا اجلاس بیک وقت جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1423411    تاریخ اشاعت : 2014/06/28