رمضان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:کراچی ؛ گرمی کی لہر برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 600 تک پہنچ گئی
خبر کا کوڈ: 3317919    تاریخ اشاعت : 2015/06/23

بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن «امام علی(ع)» اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3317565    تاریخ اشاعت : 2015/06/23

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے ماہ صیام میں یمن پر گولہ باری کرکے سو سے زائد مسلمانوں کو شہید کرنا اس مبارک مہینے کے احترام کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ مسلم ممالک پر واجب ہے کہ وہ اس مہینے کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
خبر کا کوڈ: 3317419    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کو پیغام مبارکبادی کیوں پیش کی ،مارک روته کو اعتراضات کاسامنا
خبر کا کوڈ: 3317080    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: سڈنی شہر میں معروف قاریوں کی تلاوت کے ساتھ روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوگی
خبر کا کوڈ: 3316669    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ:ماہ نزول قرآن کی مناسبت سے جوانوں کیلئے ( قرآن فہمی و تفسیر) کلاسز کا اہتمام مسجد خاتم الانبیاء میں کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3316162    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

بین الاقوامی گروپ:ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3316011    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے مہینے میں بعض لوگ لمبے اور بعض ممالک کے مسلمان مختصر روزہ رکھیں گے
خبر کا کوڈ: 3315945    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں دعائے کمیل کی محفل میں پیروان اہل بیت (ع) کی بڑی تعداد میں شرکت
خبر کا کوڈ: 3315943    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآںی محققین رمضان المبارک کے پہلے دن رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے
خبر کا کوڈ: 3315801    تاریخ اشاعت : 2015/06/18

بین الاقوامی گروپ: حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں 18 اشیا خورد و نوش پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315042    تاریخ اشاعت : 2015/06/16

بین الاقوامی گروپ: حکومت نے ملک بھرمیں متفقہ طور پر ایک ہی دن رمضان المبارک کے آغاز اور ملک بھر میں ایک روز عید منانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3314625    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: لندن کے ایک اسکول میں مسلم طالب علموں پر رمضان کے دوران روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313459    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ: سیکریٹری پانی و بجلی یونس دھاگا نے کہا کہ سحری کے اوقات میں اڑھائی بجے سے لے کر ساڑھے تین تک جبکہ تراویح کے لئے 7 بجے سے لے کر 11 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3310943    تاریخ اشاعت : 2015/06/05

بین الاقوامی گروپ: چوتھا قرآنی اور حفظ مقابلہ ریڈیو موریتانیہ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3308763    تاریخ اشاعت : 2015/05/29

بین الاقوامی گروپ:حکومت نے رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں صارفین کو اشیائے ضروریہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے مناسب داموں پر فراہم کی جائیں گی
خبر کا کوڈ: 3239024    تاریخ اشاعت : 2015/05/01

بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایران اور ادارہ ثقافت بلوچستان،پاکستان کے تعاون سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1431814    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام کے حوالے سے منعقدہ نمائش کا اہتمام پشاور کے عجائب گھر میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1431795    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام رمضان المبارک اور وحدت اسلامی سیمینار میں شیعہ اور سنی علماءکی جانب سے فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430953    تاریخ اشاعت : 2014/07/19