رمضان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نبی مکرم اسلام(ص) نے رمضان المبارک میں گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516029    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

انجمن مبلغین فلسطین کے سربراہ:
ایکنا: انجمن مبلغین کے سربراہ نے رمضان المبارک میں امن و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے مصائب کا خاتمہ ہماری اہم ترین آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516028    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا : ایرانی انٹرنیشنل قاری حمید رضا احمدی وفا کی آواز میں پہلے پارے کی تلاوت سنیے.
خبر کا کوڈ: 3516025    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: مکه مکرمه، قدس شریف، قاهره، استانبول، دمشق، کویت اور امارات میں توپ سے فائر کرکے آمد رمضان کا اعلان کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516023    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا نیوز- عالمی علماء الائنس نے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک میں زکات اور صدقہ غزہ کے لیے وقف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516022    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: حرم مطهر رضوی انتظامیہ کے مطابق «هل هلالک یا رمضان » کی رسم غیرملکی بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ادا کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516021    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: بہت سے اسلامی اور عربی ممالک میں آج منگل کو یکم رمضان ہے جب کہ بعض ممالک میں پیر کو پہلا رمضان اعلان ہوا.
خبر کا کوڈ: 3516020    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: آج رات چاند دیکھنے، دعا کرنے اور رحمت طلب کرنے کی رات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516018    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

تسنیم گروپ اصفهان نے منفرد انداز میں اسماءالحسنی پیش کیا ہے جو ماه مبارک رمضان کے موقع پر نشر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516017    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

حسنین الحلو ایکنا سے:
ایکنا: عراقی ماہر نے رمضان المبارک میں ٹی وی پروگرام «محفل» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خلاف توقع اس کے دلچسپ آئٹم نے مجھے حیران کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516013    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

عباس شفیعی‌نژاد :
ایکنا: ائمه اطهار(ع) فقھی مرکز کے محقق نے رمضان میں رحمت الھی جذب کرنے کے لیے استغفار اور حقوق العباد کی رعایت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516012    تاریخ اشاعت : 2024/03/11

حسین استادولی ایکنا سے:
ایکنا: قرآن و نهج‌البلاغه زندگی کوقرآن محور بنانے پر تاکید کرتے ہیں اور یہ درس دیتے ہیں کہ صرف پڑھنا کافی نہیں عمل بھی لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515997    تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: وزارت اوقاف کے مطابق رمضان المبارک میں دو سو سے زائد علما اور قاری دیگر ممالک کو روانہ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515994    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: اردن پارلیمنٹ کے رکن نایل فریحات نے وزارت اوقاف سے درخواست کی ہے کہ رمضان میں مسجدالاقصی کے اندر اعتکاف کی اجازت دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515990    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے کے موقع پر حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں افطاری کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515986    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: فاتح استانبول سٹی کونسل کی کاوش سے مسجد ایاصوفیه میں صفائی اور مسجد کی سجاوٹ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515984    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515980    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: فلسطینوں نے تمام آزاد اور حریت پسند انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «طوفان رمضان » کمپین میں بھرپور شرکت کرکے اپنے انسان دوست ہونے کا ثبوت دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515979    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا اور ابھی سے گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515973    تاریخ اشاعت : 2024/03/04