ایکنا: مصرکے قرآنی چینل نے رمضان کے خصوصی نشریات کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3518006 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: مسجد جامع الجزایر متولی کے مطابق رمضان میں خصوصی کلاسز منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517996 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: مصری نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی اٹھارہ نایاب تلاوت ریڈیو قرآن مصر کو تحفہ دیا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں نشر کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517985 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ کمیٹی کے منتظمین کی جانب سے " ہر گھر ایک قرآن" مہم کے تحت مسجدوں میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقیسم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517972 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ریاض: فلکی حساب سے یکم مارچ بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517919 تاریخ اشاعت : 2025/02/04
ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایرانی چینل تھری کے پروگرام " محفل" نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206 تاریخ اشاعت : 2024/04/14
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے تیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516195 تاریخ اشاعت : 2024/04/11
ایکنا: رسول خدا (ص) فرماتے ہیں: «صُومُوا تَصِحُّوا»؛ «روزه رکھو تاکہ صحت مند رہو» اور آج روزہ آج ایک علاج سمجھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516190 تاریخ اشاعت : 2024/04/10
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے انتیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516189 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
رمضان المبارک مختلف اسلامی ممالک میں ؐمختلف روایتوں کے ہمراہ ہوتا ہے ان تصاویر میں مختلف ممالک کے مناظر کو مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516188 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: محمدعلی قاسم، نامور لبنانی قاری نے ایرانی ٹی وی پروگرام «محفل» میں سوره مبارکه انبیاء کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516183 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے اٹھائیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516181 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے ستارویں قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کا اہم مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516178 تاریخ اشاعت : 2024/04/08
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے ستائیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516174 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: امریکن ہیلتھ سنٹر (healthline) نے روزہ داری کے فوائد پر تحقیق کے فوائد کو بیان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516168 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چھبیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516167 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: الجزایر کی بعض مساجد میں رمضان المبارک میں جوان ائمہ جماعات کو عمامہ دینے کی رسم منعقد کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516165 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: آٹھ ٹاپ قاریوں کو مقابلہ " و رتل" کے فاینل مرحلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور یہ رمضان کے آخری ہفتے میں مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516163 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: صہیونی اہلکاروں نے آنسوگیس کے ساتھ یوم قدس کے دن مسجد الاقصی میں آنے والوں نمازیوں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516160 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے پچیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516159 تاریخ اشاعت : 2024/04/05