رمضان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور ادارہ اوقاف اسکندریہ کے تعاون اور کوششوں سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں خصوصی محافل ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515970    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا – رفح کیمپ میں مقیم فلسطینی بچے شدید اسرائیلی بم باریوں کے باوجود معصومیت کے ساتھ رمضان المبارک کی امد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515966    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں فضول خرچی سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئےدفتری اوقات میں کمی کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515963    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: نامور مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے رمضان کے آغاز بارے فتوی جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515959    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: مسلمانوں کو ہر سال رمضان المبارک کے مقدس ماہ کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی ماہرین کی جانب سے پیشگوئیاں کردی جاتی ہیں کہ کون سے ملک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515957    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے پر کینیڈا کے چند اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر اراکین پارلیمنٹ غزہ جنگ بندی پر کام نہ کرے گا تو رمضان میں انکو مساجد میں آنے کی اجازت نہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515924    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: فلسطینی آرٹسٹ نےغزہ مظلوموں کے ساتھ یکجتہی کے لیے قرآنی ایات کی ڈیزائننگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515882    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: کل شعبان کا پہلا دن ہے اور اب صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہم رمضان المبارک کے قریب ہیں ایسا مہینہ جسمیں ہم نماز، روزہ اور استغفار سے رسول گرامی کی مدد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515837    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: رمضان المبارک کے موقع پر شارجه میں ۳۰ نئی مساجد کی سنگ بنیاد رکھنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515778    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

علیرضا معاف؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے نوروز میں قرآنی نمایش کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ نمایش مصلی امام خمینی میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515775    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: قرآنی نمایش انتظامیہ کے مطابق اکتیسویں بین الاقوامی نمایش اگلے سال رمضان المبارک میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515582    تاریخ اشاعت : 2023/12/28

تہران(ایکنا) مصری قاری اور ڈاکٹر احمد نعینع نے استنبول کی جامع «ایاصوفیه» میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511793    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

اکیس رمضان المبارک شب قدر کی مجلس قم کی مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہوئی جسمیں بڑی تعداد میں عاشقان قرآن و اہل بیت شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511736    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

رمضان کے آٹھارویں دن کی مناسبت سے ایرانی بین الاقوامی قاری قاسم رضیعی کی آواز میں تلاوت پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511725    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

تہران(ایکنا) رمضان المبارک کے سولویں دن کی مناسبت سے معروف ایرانی قاری کی آواز میں اس پارے کی تلاوت وائرل ہویی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511709    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

ہر شخص ایک خاص نظریہ کے ساتھ دنیا کو دیکھتا ہے اور خدا کی تعریف کرتا ہے اب اگر کوئی شخص رسول اسلام(ص) کی تربیت شدہ ہو تو اسکا ایک خاص نظریہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511694    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

رمضان میں سحری کے آداب
روایات کے مطابق جو سحر کے وقت بیدار ہوتا ہے اگر بغیر کسی سے بات کیے وضو کرے اور دو رکعت نماز پڑھے تو دو صف میں فرشتے اسکے پچھے نماز ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511693    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

رمضان المبارک میں چند غلطیاں ہرگز نہ کریں ورنہ رمضان المبارک اور رحمتوں کے مہینے میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511684    تاریخ اشاعت : 2022/04/15

قدس شریف میں کشیدہ حالات؛
تہران(ایکنا) فلسطینوں نے صہیونی رژیم کو خبردار کیا کہ اعتکاف میں رکاوٹ پر نتائیج کا ذمہ دار وہ خود ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511672    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

مختلف ممالک میں مختلف آداب و رسوم اور سنتوں کے ساتھ رمضان مبارک کے دن گزررہے ہیں۔ مختلف تصاویر کے آئینے میں رمضان کے مناظر دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511664    تاریخ اشاعت : 2022/04/11