بین الاقوامی گروپ:سید حسن نصر اللہ نے جنوب لبنان کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر شام و ایران کو اس کامیابی میں شریک قراردیتے ہوئےکہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام اور مسلمانوں کی توہین میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی
خبر کا کوڈ: 3503055 تاریخ اشاعت : 2017/05/27