بین الاقوامی گروپ: نامور عالم دین علامہ غلام رضا نقوی اٹھارہ سال کے بعد پنجاب جیل سے رہا ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1472373 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ:غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں مراکش میں ایک نوجوان نے ملک کے دوسرے بڑے شہر کاسا بلانکا میں مقیم یہودی معلم و عالم (ربی) کی پٹائی کردی ۔
خبر کا کوڈ: 1429671 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوامی گروپ: سعودی وہابی عالم دین شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے مسجد الحرام میں ہر قسم کی شوٹںگ اور تصویر لینے کو ممنوع قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1427256 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شہر "الاحساء" کی شیعہ جامع مسجد "آل الرسول(ص)" کے امام جماعت "سید ہاشم سلمان" نے عالم اسلام کے درمیان تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا : مذہبی اور قومی تعصب سے دوری اور وحدت کا قیام صرف پر امن بقائے باہمی کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375950 تاریخ اشاعت : 2014/02/16