خواتین فٹبال کھلاڑی

خواتین فٹبال کھلاڑی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن بورڈ (IFAB) نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس کے مطابق یکم مارچ سے مسلمان خواتین کھلاڑی حجاب کے ساتھ بین الاقوامی سطح کے فٹبال میچوں میں شرکت کر سکتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1381530   تاریخ اشاعت : 2014/03/01