الزام

iqna

IQNA

ٹیگس
انفرادی اخلاق فردی/آفات زبان 7
ایکنا: جو دوسروں پر الزام تراشی کرتا ہے وہ دنیا و اخرت میں اس کی سزا سے نہیں بچ سکتے اور خدا کی جانب سے اس کو عذاب مل کر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517244    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام ملکوں اور اداروں کو داعش دہشت گرد گروہ کی کسی بھی طرح کی مدد کرنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3465441    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3460984    تاریخ اشاعت : 2015/12/08

بین الاقوامی گروپ:رابطہ کمیٹی نے کہا کہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور بالخصوص آرمی چیف تحقیقات کرائیں کہ وہ کون سے عناصر ہیں، جو کالعدم گروپوں کی سرگرمیوں پر آنکھیں بند کرکے، ہر خرابی کا الزام صرف اور صرف ایم کیو ایم پر عائد کرنیکی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اور اس طرح کراچی آپریشن کو ناکام اور متنازعہ بنا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444374    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ:ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے
خبر کا کوڈ: 3385967    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-
خبر کا کوڈ: 3340090    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ : عدالت نے یہودی کونسل کو توہین آمیز مقالےمیں فلسطینی امدادی کمیٹی پر دہشت گردی کے الزام پر تین ہزار یورو جرمانہ عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 1393025    تاریخ اشاعت : 2014/04/12