رہبر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی رمضان المبارک میں ہر روز نماز ظھرین رهبر معظم انقلاب کی امامت میں حسینیه‌ امام خمینی رحمه‌الله میں ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1424323    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ:عراق کے حالیکہ واقعات کا اصلی مقصد اس ملک کے عوام کو ان نتائج سے محروم کرنا ہے جو انھوں نے امریکی مداخلت کے باوجود استقامت اور پائداری کے ذریعہ حاصل کئے ہیں. رہبر معظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 1421723    تاریخ اشاعت : 2014/06/23

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹی جہاد کے سربراہ ، مدیروں، ریسرچ اسکالروں اور محققین کے ساتھ ملاقات میں ملک کی برق رفتار پیشرفت اور صحیح حرکت کو جاری رکھنے کے لئے ، "جہادی مدیریت اور کام" نیز " ہم کرسکتے ہیں" کے جذبے کی تقویت کو لازمی قراردیا
خبر کا کوڈ: 1415910    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

امام خمینی کی مقبولیت نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں بڑھتی جارہی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 1414340    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ:یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین {ع} کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت کے ساتھ محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1414305    تاریخ اشاعت : 2014/06/03

بین الاقوامی گروپ:خلیج فارس کی سلامتی اوراس کا امن علاقائی ممالک کے مناسب اور اچھے روابط پر منحصرہے۔
خبر کا کوڈ: 1413793    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

س ۱: کیا کافر ملک کے قومی انتخابات میں ووٹ ڈالنا جائز ہے ؟ س ۲: اگر جائز ہے تو کیا ایسے نمائندے کو ووٹ دیا جاسکتا ہے کہ جسکی بعض موضوعات( عراق سے انخلاء ۔۔۔) میں مسلمان حمایت کرتے ہیں نہ کسی دوسرے شخص کو ؟
خبر کا کوڈ: 1411952    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

بین الاقوامی گروپ: دشمن ایک طرف اسلام کے نام پر قتل عام کر رہا ہے اور دوسری طرف اسلام کی وجہ سے مسلمان کو مار رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1411472    تاریخ اشاعت : 2014/05/27

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ( بروزاتوار) پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں سامراجی محاذ کے ساتھ مقابلے کی فکر کے استمرار کو صرف استقامت اور پائداری میں مضمر قراردیا
خبر کا کوڈ: 1410880    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

بین الاقوامی گروپ: آج ایرانی قوم اور اسلامی نظام کی پیشرفت اور ترقی پر امریکہ اور مغربی طاقتیں بہت زیادہ ناراض، برہم اور عصبانی ہیں کیونکہ ایرانی قوم نے امریکہ اور مغربی طاقتوں کے بغیر اپنی اندرونی توانائیوں کو بروی کار لاتے ہوئے خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 1409556    تاریخ اشاعت : 2014/05/21

بین الاقوامی گروپ:فکر و سوچ، علم و دانش اور دینداری اور پاکدامنی مستقبل میں طلباء اور جوانوں کی نقش آفرینی کی ضمانت کے سب سے اہم اور اصلی ترین عناصر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1408658    تاریخ اشاعت : 2014/05/20

بین الاقوامی گروپ:تیرہ رجب مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات بالخصوص صوبہ ایلام کے ہزاروں افراد نے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 1406491    تاریخ اشاعت : 2014/05/13

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے وسیع ثقافتی اور دینی مشترکات کو ایران اور پاکستان کی دو قوموں کے درمیان اچھے، صمیمی اور دوستانہ روابط کے اہم عوامل میں قراردیا
خبر کا کوڈ: 1406397    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

بین الاقومی گروپ: پیغمبر اسلام (ص) کی اس نیک سنت پر عمل کرنے والوں کوذہانت اور ہوشیاری کے ساتھ خطرات اور مشکلات کو پہچانتے ہوئے اپنے دل و دماغ کو اللہ تعالی سے قریب تر کرنے اور روحی پاکیزگی حاصل کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1405902    تاریخ اشاعت : 2014/05/12

بین الاقوامی گروپ:قومی عزم و جہادی مدیریت کا نعرہ صرف اس سال کا نعرہ نہیں بلکہ یہ ہمارا دائمی نعرہ اور ہمارے ملک کے درخشاں مستقبل کا تشخص اور مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1402025    تاریخ اشاعت : 2014/05/02

بین الاقوامی اور داخلی گروپ- رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے نمائندے اور سنندج میں اہل سنت کے امام جمعہ جناب ماموستا مجتہدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1400389    تاریخ اشاعت : 2014/04/27

ملکی اور بین الاقوامی گروپ:دین کے درخشاں ستاروں کی زندگی کے اہم دروس بیان کرنے میں مذہبی محافل و مجالس اور مراسم کا اہم نقش ہے اور اسلامی اہداف کی پیشرفت اور اسی طرح دشمنان اسلام کی پیچیدہ سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہنرمندوں کے مضامین و متون، آکاہی، بیداری، امید و نشاط ،اتحاد اور مذہبی تقریبات میں شرعی ضوابط و قوانین کی مکمل رعایت سے بھر پور استفادہ کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1398256    تاریخ اشاعت : 2014/04/22

اندرون ملک اور بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عالم شباب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے اعلی معنوی مقام اور ان کی معصومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سیدۃ النساء العالمین کی زندگی کا دقیق اور غور سے مطالعہ کرنا چاہیے اور تقوی، عفت، طہارت، مجاہدت، شوہرداری ، اولاد کی تربیت ، سیاست فہمی جیسی ممتاز خصلتوں کو حقیقی معنی میں نمونہ عمل قراردینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1397262    تاریخ اشاعت : 2014/04/19

بین الاقوامی-داخلی گروپ- رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ، مدیروں،دانشوروں ،سائنسدانوں اور ماہرین کے ساتھ ملاقات میں ملک کےجوہری شعبہ میں ترقیات اور نتائج کو ملک میں قومی خود اعتمادی کی تقویت اور دیگر علمی و سائنسی ترقیات کا مظہر قراردیا
خبر کا کوڈ: 1395402    تاریخ اشاعت : 2014/04/15