ایکنا: عالم برزخ دنیا اور عالم آخرت کے درمیان مقام کو کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517456 تاریخ اشاعت : 2024/11/14
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب، شیخ الازهر نے دعوی کیا ہے کہ جہاں پیروان اہل بیت (ع) امام کی زیارت کرتے ہیں وہاں پر امام علی(ع) کی قبر اطہر نہیں
خبر کا کوڈ: 3362621 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
بین الاقوامی گروپ: کون نہیں جانتا کہ موت کے بعد انسان کا جسم کچھ عرصہ میں مٹی کے ساتھ مٹی ہوجاتا ہے اور سوائے ہڈیوں کے کچھ باقی نہیں رہتا، مگر یہ حقیقت ہے کہ برگزیدہ ہستیوں کے مبارک اجسام دنیا سے رخصتی کے بعد بھی ہمیشہ تازہ پھولوں کی طرح تروتازہ اور مہکتے رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2612532 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے ایک مفتی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کھودنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1446069 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
بین الاقوامی گروپ: ماہرین کی ایک ٹیم نے صوبہ «سئوداد رئال» میں کھدائی کے دوران ایک ہزار سالہ پرانی اسلامی قبر دریافت کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1440254 تاریخ اشاعت : 2014/08/17
بین الاقوامی گروپ: عراقی میڈیا کے مطابق داعش نے حضرت یونس (ع) نبی کے مزار مسمار کرکے قبر کھود ڈالی
خبر کا کوڈ: 1425493 تاریخ اشاعت : 2014/07/04