عراق سے تازہ خبریں؛ حضرت یونس (ع) کی قبر کشائی اور تکریت میں داعشی مفتی کی ہلاکت

IQNA

عراق سے تازہ خبریں؛ حضرت یونس (ع) کی قبر کشائی اور تکریت میں داعشی مفتی کی ہلاکت

13:59 - July 04, 2014
خبر کا کوڈ: 1425493
بین الاقوامی گروپ: عراقی میڈیا کے مطابق داعش نے حضرت یونس (ع) نبی کے مزار مسمار کرکے قبر کھود ڈالی

ایکنا نیوز- داعش کی کارستانیاں جاری ہیں ۔

اطلاع رساں ادارے«عراق القانون»،کے مطابق داعش نے حضرت یونس (ع) نبی کے مزار پر حملے کے بعدمزار مسمار کرکے قبر کھود ڈالی ہے، میڈیا کے مطابق داعش کے دہشت گردوں نے دو ہفتے قبل حضرت یونس اور حضرت دانیال نبی (ع)کے مزار پر قبضہ مزار کے خادمین کو اغواءکرکے مزار بند کر دیا تھا۔


عراقی سیکورٹی زرائع کے مطابق عراقی فورسز کے تازہ حملوں میں تکریت کا علاقہ  «العوینات» مکمل آزاد کرلیا گیا ہے اور اس حملے میں داعش کے ایک مفتی فراس ابراهیم دحام بھی مارا گیا ہے۔

1425452

ٹیگس: داعش ، عراق ، قبر
نظرات بینندگان
captcha