النمر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: غیر مصدقہ زرائع کے مطابق پھانسی کی سزا معطل ہو سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 1466715    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے باشندوں نے ایک مرتبہ پھر ملک کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی رہائی کے لئے مظاہرے کیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466363    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ باقر النمر کہ جن کو گرفتاری کے وقت چار گولیاں لگیں تھیں اور وہ زخمی ہوگئے تھے، اس وقت جیل میں شدید قسم کی ایذائیں پہنچائی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1464637    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے بادشاہ کے نام پیغام میں، اس ملک کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کے لئے موت کی سزا کے حکم پر عمل درآمد روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464196    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ:عوام نے احتجاجی مظاہرے کرکے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کے خلاف اس ملک کی عدالت کی جانب سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ سنائے جانے کی شدید مذمت کی
خبر کا کوڈ: 1463706    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کی عالمی انجمن نے اپنے اعلامیے میں آیت اللہ النمر کی سزا کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463490    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ:جمعرات کی شام جرمنی کے شہر برلن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جرمنی میں مقیم سیکڑوں مسلمانوں نے آیت اللہ باقر النمر کے لئے سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1463253    تاریخ اشاعت : 2014/10/24