بین الاقوامی گروپ:وکی لیکس کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی دستاویزات سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں آل سعود حکومت، مصری صدر اور فوج کی جاسوسی کرتی تھی
خبر کا کوڈ: 3317904 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ:جیل توڑنے کے الزامات کے ثابت ہونے پر مصر کی ایک عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304090 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ:مصر میں ایک عدالت نے گذشتہ سال پولیس تھانے پر حملے میں 12 اہلکاروں کی ہلاکت پر اخوان المسلمین کے 188 حامیوں کو سزائے موت سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2614801 تاریخ اشاعت : 2014/12/03